the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
اترپردیش اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی تاریخی جیت کے بعد ریاست میں وزیر اعلی کے انتخاب کے سلسلے میں جاری قیاس آرائیوں کے درمیان پارٹی کے ریاستی صدر کیشو پرساد موریہ نے آج وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔
سمجھا جاتا ہے کہ مسٹر موریہ نے



مسٹر نریندرمودی سے مل کر ریاست میں بی جے پی حکومت کے وزیر اعلی کے عہدے کے مضبوط دعویدار کے طور پر اپنے آپ کو پیش کیا۔
مسٹر موریہ کی قیادت میں پارٹی نے اترپردیش میں بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی کے دلت ووٹ بینک میں نقب لگا کر پارٹی کوجیت دلانے میں بڑا کردار ادا کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.